Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہر قائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان

شہرقائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا مکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج پارہ 39 تا 40 ڈگری تک جانے کی توقع ہے، جبکہ آج کم سے کم درجہ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 تا 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔

شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں، جبکہ گرمی کی شدت میں اضافہ 15 اکتوبر تک جاری رہے گا، گرمی کی حدت کے سبب دوپہر میں گرد آلود ہوا اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں