Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

باچاخان ایئرپورٹ کو 5 دنوں کیلئے بند کر دیا گیا

باچاخان ایئرپورٹ کو 5 دنوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔

ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا کہنا ہے کہ باچاخان ایئرپورٹ رن وے کی تعمیر و مرمت کے باعث 22 اکتوبر تک بند رہے گا۔

 پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ بیشتر فلائٹس منسوخ جبکہ کئی ائیرلائنز کی فلائیٹس اسلام آباد منتقل کر دی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ باچاخان ایئرپورٹ 23 اکتوبر کو آپریشنل ہوگا۔

متعلقہ خبریں