Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جمہوری لوگ ہیں، روایات اور اقدار پر یقین رکھتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ جمہوری لوگ ہیں، روایات اور اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔

 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، 12 میں سے 9 ارکان نے کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے فیصلہ کرنا ہے، جمہوری لوگ ہیں، روایات اور اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔

وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ احسن اقبال، پرویز اشرف اور کامران مرتضیٰ سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں