Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم نے ایف بی آر اصلاحات پر آج اجلاس طلب کرلیا، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر اصلاحات پر آج اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام اصلاحات پر بریفنگ دیں گے، ایف بی آر ڈیجیٹائزیشن پرعملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری روکنے، اہداف کے حصول کیلئے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں