Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ پنجاب کل رات لندن روانہ ہوں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کل رات  لندن کے لیے روانہ ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز نجی دورے پر لندن روانہ ہوں گی، جبکہ وزارت اعلی کے منصب کو سنبھالنے لے بعد پہلی مرتبہ مریم نواز غیرملکی دورے پر جائیں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز پانچ سے چھے روز تک بیرون ملک رہیں گی، جبکہ میاں نواز شریف اور مریم نواز رواں ہفتے ہی وطن واپس آجائیں گے۔

متعلقہ خبریں