Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی ہاضم بنگوار کی تبدیلی کا نوٹیفیکشن معطل

اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی ہاضم بنگوار کی تبدیلی کا نوٹیفیکشن معطل کردیا گیا۔

کمشنر آفس کی رہائش گاہ سے افسران کو خالی کروانے کے حکم نامے پر ہاضم بنگوار کو معطل کیا گیا تھا۔

آٹھارہ گریڈ کے دو افسران کو عدالتی اور قانونی پیروی کے تحت نوٹس جاری کیے گئے تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی ہاضم بنگوار کو ایس این جی ڈی رپورٹ کرنے کا کہا گیا تھا۔

چیف سیکریٹری سندھ کے دفتر سے 28 اکتوبر کے حکم نامے کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ہاظم بنگوار کو کمشنر آفس کی رہائشگاہ افسران سے خالی کرانے پر معطل کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں