Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر کی سیکیورٹی پر بریف کریں گے۔

متعلقہ خبریں