Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

شہرِ قائد میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

شہر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی جس کا کمشنر نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ، آتش بازی پر پابندی ہو گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ 31 دسمبر سے یکم جنوری 2025 تک ہو گا۔

متعلقہ خبریں