مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔
مینگورہ اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 96 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔