اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے جب کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی ہوگی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔
اب سینیٹ کا اجلاس کل دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔



















