Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آبادکاری کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے، جسٹس منصور علی شاہ

کراچی: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ آبادکاری کے مسائل حل کرنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔

 جسٹس منصور علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے انڈونیشیا، بنگلہ دیش نے اقدامات کیے۔

انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا نے قابل تجدید توانائی کے لیے فنانسنگ کی، انڈونیشیا نے ٹرانسپورٹیشن، ویسٹ مینجمنٹ کے لیے بھی فنانسنگ کی۔

سینئر جج کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا نے ڈومیسٹک، گلوبل سطح پر گرین سکوک جاری کیے، سال 2021 میں 1.25 ارب ڈالر گرین سکوک جاری کرنا مثال ہے۔

متعلقہ خبریں