گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے ایگریکلچرل کریڈٹ ایڈوائزری کمیٹی سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی شعبےکامعیشت میں بہت اہم کردارہے۔
گورنراسٹیٹ بینک نے مزید یہ بھی کہا کہ ہمارا زرعی شعبہ ناگہانی آفات میں شدید متاثر ہوا ہے، زرعی شعبےکی بہتری کے لیے بینکنگ سیکٹر کا اہم کردارہے۔



















