Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر پر کل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

 اس کے علاوہ کشمیری شہداء کیلئے 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر ہر سال 5 فروری کو منایا جاتا ہے جس دن دنیا کو یہ پیغام پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام جو اپنا حق خودارادیت مانگ رہے ہیں وہ ان کا بنیادی حق ہے جو اقوام متحدہ کے چارٹر میں بھی تسلیم کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں