Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہر قائد میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہنے کا امکان

شہر قائد میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات درجہ حرارت 12.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد ہے۔

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے امکان ہے، جبکہ شہر میں اس وقت 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوا چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں آج مطلع صاف رہے گا تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، جبکہ شہر میں 15  فروری کے بعد سے سردی کی شدت میں کمی آنا شروع ہوگی۔

متعلقہ خبریں