Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہرِ قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے جبکہ مشرق سے 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں