وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج قومی ٹیم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔
سید مراد علی شاہ نے مزید یہ بھی کہا کہ آج کا میچ انتہائی اہم ہے اور امید ہے قومی ٹیم پورے جوش وجذبے کے ساتھ کھیلے گی، پوری قوم شاہینوں کی فتح کے لیے دعا گو ہے۔



















