Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف بی آر کو پہلے 8 ماہ میں ٹیکس ریونیو میں 601 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو پہلے 8 ماہ میں ٹیکس ریونیو میں 601 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق ماہ فروری میں 850 ارب روپے ٹیکس جمع ہوسکا، جبکہ رواں ماہ ٹیکس وصولی کا ہدف 983 ارب روپے تھا، تاہم فروری میں ہدف سے 133 ارب روہے کم ٹیکس جمع ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ جولائی تا فروری 7346 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا، جبکہ رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا مجموعی ہدف 12 ہزار 970 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں