Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہر قائد کا موسم آج گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

شہر قائد کا موسم آج گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے۔

شہر قائد میں آج رات درجہ حرارت  20.5 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا ہے۔

کراچی میں اس وقت 25کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے  جنوب مغربی ہوا چل رہی ہے، شہر کا مطلع جزوی ابر آلود  رہے گا تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں