Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کاامکان

کراچی کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کاامکان ہے۔

کے الیکٹرک نے فروری 2025  کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرامیں جمع کرادی ہے، جبکہ کےالیکٹرک نے فروری کی ایڈجسٹمنٹ میں 6  روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی مانگی ہے۔

کےالیکٹرک کی درخواست کے مطابق اس کمی کا6 ارب66 کروڑ 20 لاکھ روپےبنتےہیں، نیپرا نے کے الیکٹرک کی فروری کی درخواست پرتاحال سماعت کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں