Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ ہوگئے ہیں۔

 بیلاروس کے صدر عزت مآب الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 10 سے 11 اپریل 2025 تک بیلاروس کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔

 نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔

متعلقہ خبریں