Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہر قائد میں آج سے 23 اپریل تک ہیٹ ویو الرٹ جاری

شہر قائد میں آج سے موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم رہےگا۔

شہر قائد میں آج سے سمندری ہوائیں معطل رہیں گی، تاہم مطلع صاف رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر 23 اپریل تک جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں