Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان ہمیشہ زندہ باد، آرمی چیف کا نعرہ ہر پاکستانی کا وردِ زباں بن گیا

 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نعرہ پاکستان ہمیشہ زندہ ہر پاکستانی کا وردِ زباں بن گیا۔

“پاکستان ہمیشہ زندہ باد”  کے نعرہ  پر مبنی مِلّی نغمہ ہر پاکستانی کے دل کی ترجمانی کرتا ہے، ملی نغمہ کے دل مَو لینے والے سُر ہر پاکستانی کی آواز ہیں۔

نغمہ میں دشمن کی بربادی اور پاکستان کے ہر فرد کو مثل فولاد قرار دیا گیا ہے۔

بھارتی سُرماؤں کو لوہے کے چنے چبوانے کیلئے ہمیشہ کی طرح پاکستان کی غیور قوم متحد ہے، بھارت کی ہر اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کیلئے پوری قوم  پُرعزم ہے۔

متعلقہ خبریں