Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

‏’’جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا ‘‘

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی جارحیت کے خلاف جاری “آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ” میں پاک فوج کی کامیاب جوابی کارروائی کے بعد سماجی را بطے کی ویب سائٹس ایکس پر ایک بیان جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ” کے تحت پاکستان کا سائبر وار تیز، بھارت کی اہم ویب سائٹس اور اداروں پر کاری ضرب

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ‏جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا۔

اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد

پاکستان پائندہ  باد

متعلقہ خبریں