Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک بحریہ کا مسلح افواج کو خراجِ تحسین، نیا ترانہ ’اے وطن‘ جاری

پاک بحریہ نے مسلح افواج کے مشترکہ جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے نیا ترانہ “اے وطن” جاری کر دیا ہے۔

ترانہ آپریشن “بنیان مرصوص” میں تینوں مسلح افواج کی شاندار کامیابی کے موقع پر جاری کیا گیا ہے، تاہم یہ ترانہ قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کی علامت ہے۔

پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ ترانے میں دفاعی طاقت اور افواج کے جوانوں کی قربانیوں کو سراہا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں