Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

15 سالہ زیرو کوپن اسلامک بانڈز کا تاریخی اجرا

 15 سالہ زیرو کوپن اسلامک بانڈز کا تاریخی اجرا کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق نیلامی میں پہلی بار 15 سالہ زیرو کوپن اسلامک بانڈ متعارف کروایا گیا ہے۔

1200 ارب روپے کے حصول کیلئے کوپن اسلامک بانڈز کے اجراء سے حاصل ہوا۔کوپن اسلامک بانڈ کو سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق بانڈز کے اجراء 47 ارب روپے سے زیادہ رقم جمع کی گئی۔

متعلقہ خبریں