Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی: 123 ویں مڈ شپ مین اور 31 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

کراچی میں پاکستان نیوی اکیڈمی پی این ایس رہبر میں  123 ویں مڈ شپ مین اور 31 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان نیوی اکیڈمی پی این ایس رہبرمیں منعقد پروقارپاسنگ آؤٹ پریڈ  کی تقریب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر مہمان خصوصی ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیرکونیوی کےچاق وچوبند دستے نےسلامی دی، عاصم منیرنےپریڈ کامعائنہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: مادرِوطن کے محافظوں کے ساتھ عید، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

اس موقع پر فیلڈ مارشل نے پاس آؤٹ ہونےوالےکیڈٹس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنےوالوں میں انعامات تقسیم کیے۔

پاس آؤٹ ہونے والےکیڈٹ عبدالرحمان نے اعزازی شمشیر حاصل کی۔

متعلقہ خبریں