Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی کمپنی نے غزہ بمباری میں بازوسے محروم بچی میں نئی امنگ جگا دی

پاکستانی کمپنی نے غزہ بمباری میں بازوسے محروم بچی میں نئی امنگ جگا دی ۔8 سالہ سدرہ جو  غزہ میں صیہونی بربریت کے نتیجے میں ایک بازو سے محروم ہوگئی تھی۔

 8 سالہ سدرہ اب سائیکل چلا سکتی ہے۔ وہ دوبارہ کھلونوں سے کھیل سکتی ہے۔ وہ چیزوں کو چھو اور پکڑ سکتی ہے۔  معصوم بچی صیہونی درندگی کا شکار ہوچکی تھی۔

ایک پاکستانی کمپنی ’’ Bioniks ‘‘ کے تعاون سے بچی کےلئے مصنوعی بازو تیار کروایاگیا۔ یہ بازو کراچی سے اردن کے ایک پناہ گزین کیمپ میں پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیں : تصویریں بولتی ہیں مگر غزہ کی دلسوز تصاویر تو چیخ چیخ کرفریاد کرتی ہیں

اردن کے پناہ گزین کیمپ میں موجود 8 سالہ سدرہ اب اپنے والد کودونوں بازوؤں سے گلے لگانے کی شدت سے منتظرہے۔

یہ پاکستانی کمپنی جنگ زدہ علاقوں میں متاثرہ بچوں کیلئے تھری ڈی پرنٹ شدہ اعضاء ڈیزائن اور تیارکرتی ہے ۔

متعلقہ خبریں