وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ میں‌ توسیع کے حوالے سے 18 ناموں پر مشتمل سمری تیار کی تھی، صوبائی حکومت کی جانب سے 6 نئے وزراء ، 4 مشیر اور 8 معاونین خصوصی کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔