Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تیز رفتار ٹرین نے سیکنڈز میں ٹرک کے پرخچے اُڑا دئیے، ویڈیو وائرل

تیز رفتار ٹرین نے سیکنڈز میں ٹرک کے پرخچے اُڑا دئیے، دل دہلا دینے والی یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

تیز رفتار ٹرین کراسنگ سے گزرنے والے سست رفتار  ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ڈرائیور بھی خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔

ویڈیو دیکھیں:

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے برف باری کے باعث سب کچھ ڈھکا ہوا ہے، جس کے باعث سڑک اور ریلوے ٹریک کچھ بھی صاف نظر نہیں آرہا۔

یہ بھی پڑھیں: تیز رفتار ٹرین کی بس سے ٹکر؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو دیکھیں

اچانک منظر نامے میں ایک ٹرین نظر آتی ہے جو اس ٹرک کو روندتے ہوئے انتہائی تیز رفتاری سے گزر جاتی ہے۔

اس حادثے کے نتیجے میں ٹرک کے تو پرخچے اڑ گئے لیکن معجزانہ طور پر ٹرک کا ڈرائیور محفوظ رہا۔

 

 

Exit mobile version