بھارت میں ایک شادی کے دوران دلہن کو اسٹیج سے نیچے اتارتے وقت دُلہا گرگیا، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
اس مزاحیہ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ دلہا دلہن کو اٹھا کر اسٹیج سے لے کر نیچے اترتے ہوئے گر گیا۔
ویڈیو دیکھیں:
گرنے کی وجہ اچانک توازن بگڑنا ہے، اس واقعے میں نوبیاہتا جوڑے کا خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: شادی کے دن دلہن نے اپنے بال کٹوا دیے، وجہ جان کر صارفین حیران
دلہے نے گرنے کے باوجود معاملے کو بہت اچھے طریقے سے سنبھال لیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے داد دی جا رہی ہے۔
