آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی بلی سے کروا رہے ہیں جسے دنیا کی سب سے لمبی دم والی بلی کا اعزاز حاصل ہے۔
الٹیر نامی اس بلی نے حال ہی میں ‘سب سے لمبی دم’ رکھنے کا عالمی ریکارڈ حاصل کر کے تاریخ رقم کی، جس کا وزن 20 پاؤنڈ (تقریباً 9 کلوگرام) ہے اور اس کی دم 16.07 انچ (40.83 سینٹی میٹر) لمبی ہے۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















