جنوبی کوریا کے بوائے بینڈ نے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے سپر ہٹ گانے جھومے جو پٹھان پر شاندار رقص کر کے خوب داد سمیٹی۔
کوریا سے تعلق رکھنے والے اس گریٹ گائیز بینڈ کے نو جوانوں نے بالی ووڈ فلم پٹھا ن کے گانے پر شاہ رخ خان کے ڈانس اسٹیپس کی نقل کرتے ہوئے دلکش انداز میں پر فارم کیا۔
ان کی اس ویڈیو کو بالی ووڈ دیپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان کے فینز بے حد پسند کرکے ان کےلئے تعریف کلمات لکھ رہے ہیں۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















