Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

باربی کی دھوم; باربی ڈوسا بھی مارکیٹ میں آگیا

ہالی وڈ فلم باربی کی عالمی شہرت کے بعد اب بھارت میں باربی ڈوسا بھی متعارف کروادیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک شخص کی باربی ڈوسا بنانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جسے دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ گلابی رنگ کا ہے۔

ویڈیو کودیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آرہے ہیں، ایک صارف  نےکہا کہ اسے “چقندر کا ڈوسا” بھی کہا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lakshay (@universal_exploring)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں