بیالیس سال کی عمر میں پروفیسر کا کمال، سابق پاکستانی آل راؤنڈرمحمد حفیظ نے زِم ایفرو ٹی ٹین لیگ میں تباہ کن اسپیل کر ڈالا.
سابق کپتان نےبلاوایو کےخلاف دو اوور میں چھے وکٹیں اڑائیں، صرف چار رن دیئے اور گیارہ ڈاٹ بھی کرائیں۔
https://twitter.com/_FaridKhan/status/1682701100397281282?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1682701100397281282%7Ctwgr%5Ea7330ac3c21effd8d2d04dacb0e78e7618ef71db%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Fmohammad-hafeez-has-taken-6-wickets-for-4-runs-in-2-overs%2F
ایونٹ میں جوبرگ کی نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ نے ٹی ٹین لیگ میں تاریخ رقم کر دی۔ تین وکٹوں کے ساتھ میڈان اوور کے ساتھ نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔

ان کی شاندار بولنگ کی بدولت جوبرگ بیفلوز نے بلاوایو بریوز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔