Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان  نے افغانستان  کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ  کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہمبنٹوٹا میں  کھیلی جانے والی سیریز دونوں ٹیموں کے لیے  انتہائی اہم ہے کیونکہ یہ رواں ماہ کے آخر میں ایشیا کپ اور اکتوبر نومبر میں ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاون ثابت ہوگی۔

پاکستان:  

امام الحق، فخرزمان، بابر  اعظم (کپتان)،  محمد رضوان،  افتخار احمد، سلمان علی آغا، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف

افغانستان:

رحمان اللی گرباز، ابراہیم زادران، رحمت شاہ ، حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، محمد نبی، راشد خان، مجیب الرحمان، فاروقی، عمر زئی، عبدل، اکرام علی

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں