آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹر محمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی عائد اینٹی ڈوپنگ قوانین کا مقصد کھیل میں شفافیت، دیانت داری اور منصفانہ مقابلے کو یقینی بنانا ہے، آئی سی سی