Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امام الحق کی ہونے والی اہلیہ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپننگ بلے باز امام الحق کی دلہن کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف میزبان و فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر امام الحق کی دلہن انمول محمود کی تصاویر شیئر کی گئیں۔ انہوں نے امام الحق اور انمول محمود کو ٹیگ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’امام کی انمول‘۔ دیکھتے ہی دیکھتے تصاویر سوشل

Loading...
Exit mobile version