جامشورو میں ٹریفک حادثہ: کوچ اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی
ایم نائن موٹر وے پر نوری آباد کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 45 سالہ ٹرک ڈرائیور محمد رضوان اور 40 سالہ کوچ کلینر محمد ایوب شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں سعیدہ، فاطمہ، اویس، سلیم، عمران، عائشہ، عروج سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔ مزید
