Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شلپا شیٹی کی فلم ’سکھی‘ کا گانا فینز کیلئے جاری کردیا گیا

شلپا شیٹی کی نئی فلم سکھی کے ٹریلر کے بعد اس کا ٹائٹل سونگ نشہ بھی جاری کر دیا گیا ہے ، جسے نامور گلوکار بادشاہ نے گایا ہے۔ اس فلم میں بالی وڈ کی اداکارہ اور ماہر ڈانسر شلپا  ایک عام مشرقی گھریلو خاتون سے لے کر بے پرواہ عورت کے روپ میں نظر آئیں گی۔  فلم سکھی میں شلپا ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کر

Loading...