Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

متحدہ عرب امارات کے شیخ کی 600 ملین ڈالر کی نئی لگژری کشتی

متحدہ عرب امارات کے حکمران خاندان سے تعلق رکھنے والے اور انگلش فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے مالک شیخ منصور بن زید النہیان بلیو نامی ایک نئی لگژری کشتی (میگا یاٹ) کے بھی مالک بن گئے۔ یہ کئی سہولیات سے آراستہ دنیا کی سب سے بڑی تفریحی کشتیوں میں سے ایک ہے۔ شیخ منصور بن زید النہیان کی ملکیت میں پہلے بھی ٹوپاز نامی ایک پُرتعیش کشتی موجود

Loading...