عالمی برادری پاکستان کے جائز مؤقف کی حمایت کرے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے جائز مسائل کے حل کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ چین، تُرکیہ اور آذربائیجان ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، اور دیگر ممالک کو بھی اسی جذبے کا مظاہرہ کرنا
