پچھلے 5 سالوں سے ڈانس سے ہونے والے درد کے باعث فزیوتھراپی کروا رہی ہوں، نورا فتیحی
کینیڈین نژاد مراکشی بالی ووڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ پچھلے 5 سالوں سے ڈانس سے ہونے والے درد کے باعث فزیوتھراپی کروا رہی ہوں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ ایک گیت میں پرفارمنس دینے کے بعد آج بھی فزیوتھراپی کروا رہی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)
