
واٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہے
دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروادیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے جس سے آپ تمام ان ریڈ (unread) میسجز کو فوری طورپر کلیئر کرسکتے ہیں؟ ویسے تو واٹس ایپ کے میسجز کو کلیئر کرنے کا عمل کافی وقت طلب ہے کیونکہ اس







