Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار سے ملاقات؛ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار اور ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ سے ملاقات ہوئی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلوکار اور ریپر بادشاہ کے ہمراہ چند تصاویر پوسٹ کیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند

Loading...
Exit mobile version