کل سے بارش کی پیشگوئی، گرمی کی شدت میں کمی متوقع مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا جو 12 مئی کی رات تک برقرار رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات