وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا طیارہ لوٹن ایئرپورٹ پر اترا جہاں پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام اور مقامی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق، لندن آمد سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں مختصر قیام کیا، جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کی۔ نواز شریف ان
