Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نورا فتیحی کے اسٹیج پر بلانے پر ڈکی بھائی کیوں گھبرائے؟ مزاحیہ لمحہ وائرل

نورا فتیحی کے اسٹیج پر بلانے پر ڈکی بھائی کیوں گھبرائے؟ مزاحیہ لمحہ وائرل

دبئی میں ہونے والے ایک رنگا رنگ ایونٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے مشہور پاکستانی یوٹیوبر ڈکی بھائی کو اسٹیج پر ڈانس کے لیے مدعو کر لیا۔ ایونٹ کی جھلکیاں ڈکی بھائی کے ولاگ میں ریکارڈ کی گئی ہیں، جہاں وہ اپنے قریبی دوست حمزہ کے ہمراہ شریک تھے۔ حمزہ نے ہنستے ہوئے مذاق میں کہا

Loading...