انسانی مداخلت کے بغیر روبوٹس کے ذریعے چلنے والا دنیا کا پہلا ہوٹل، افتتاح 2027 میں یہ روبوٹک ہوٹل 44 پرتعیش کمروں پر مشتمل ہے جس میں جدید ریسٹورنٹ، جم، دیگر تفریحی اور آرام دہ سہولیات بھی موجود ہیں