Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف بی آر کو رواں ماہ بڑے ٹیکس شاٹ فال کا سامنا

ایف بی آر  نے اکتوبر کے پہلے 30 روز میں 975 ارب روپے کے ٹیکس جمع کی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں ماہ اکتوبر میں بڑے ٹیکس شاٹ فال کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق اکتوبر کے لیے مقررہ ہدف کے مقابلے میں اب تک 157 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر  نے اکتوبر کے پہلے 30 روز میں 975 ارب روپے کے ٹیکس جمع کیا جبکہ رواں ماہ کے لیے ماہانہ ہدف 1,132 ارب روپے مقرر ہے۔

،حکام کا کہنا ہے کہ کے 31 اکتوبر کے روز مزید 25 سے 30 ارب روپے ٹیکس وصولیوں کا امکان ہے جبکہ ایف بی ار کے دفاتر آج بھی ٹیکس وصولیوں کے لیے کھلے رہینگے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version