Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کورونا سے محفوظ رہنے والے بھی اس کے ذہنی اثرات سے متاثر، تحقیق

ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو کبھی کووڈ 19 کا شکار نہیں ہوئے اس وبا کے نتیجے میں ان کو بھی مختلف دماغی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ امریکہ کے میساچوسٹس جنرل اسپتال کی جانب سے کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووڈ کی وبا کے دوران طرز زندگی متاثر ہونے سے اس بیماری سے محفوظ رہنے والے افراد کے دماغ کو

Loading...
Exit mobile version